ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر

جمعہ 19 اپریل 2024 20:22

ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے کہا ہے کہ تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں،عوام کو ریلیف دینے کیلئے سستی روٹی کا ریٹ ضلع بھر میں نافذ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہر کے مختلف مقامات پر ہوٹلوں اور تندوروں کی چیکنگ کے موقع پر کیا۔رضوان قدیر نے مزید کہا کہ