حلقہ پی بی 20وڈھ پر پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں اور نہ ہی پارٹی نے کسی امیدوار کی حمایت کی ہے ، مرکزی ترجمان نیشنل پارٹی

جمعہ 19 اپریل 2024 22:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے پارٹی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 20وڈھ، نال پر پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں ہے اور نہ ہی پارٹی اس نشست پر کسی امیدوار کی حمایت کی ہے اس لیئے تمام پارٹی کارکنوں اور ذمہ داران کو ہدایت کی جاتی ہے کسی بھی امیدوار کے انتخابی مہم کا حصہ نہ بنیں اور نہ ہی حمایت کریں۔

متعلقہ عنوان :