50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
جمعہ 19 اپریل 2024 22:48
(جاری ہے)
اس حوالے سے ان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں انکا یہ ایماندارانہ ردعمل حال ہی میں سامنے آیا جس میں انھوں نے کہا ایک مخصوص عمر میں خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے شرم محسوس کرتی ہیں۔
اس موقع پر وہ ویڈیو میں سرخ لپ اسٹک لگانے کے دوران لوگوں کا ردعمل جاننے کے لیے سرخی آگے بڑھاتی ہیں۔بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اکشے کمار کی اہلیہ اور ماضی کے لیجنڈ ہیرو راجیش کھنہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ گذشتہ برس 29 دسمبر کو اپنی پچاسویں سالگرہ منائی۔ٹوئنکل کھنہ کی اس ویڈیو پر بہت سے انسٹا گرام یوزرز نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.