رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
جمعہ 19 اپریل 2024 22:49
(جاری ہے)
مایا خان کا ویڈیو میں ٹوٹے، کمزور، ناکام اور تکلیف دہ رشتوں میں الجھی ہوئی خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ابھی کچھ بھی نہیں بگڑا ہے، آپ اپنی زندگی میں سب ٹھیک کر سکتی ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ کمزور رشتوں کا ٹوٹ جانا ہی بہتر ہے، رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، اگر میں ایسے حالات سے گزر سکتی ہوں تو آپ بھی گزر سکتی ہیں۔مایا خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہنا تھا کہ اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں اور سے مدد نہیں چاہیے، بس اوپر سے مدد آئے گی اور اللہ ہی کی مدد چاہیے، بس اپنے آپ کو مضبوط رکھیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.