راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی بڑی کاروائی، ایکسپائر اشیاء خوردونوش ضبط اور غیر معیاری کوکنگ آئل کو تلف کر دیا گیا
جمعہ 19 اپریل 2024 23:03
(جاری ہے)
فوڈ برانچ عملے نے صحت کے حفاظتی اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے راولپنڈی کینٹ کے علاقے میں نجی مارٹ میں پراڈکٹس کو چیک کیا دوران چیکنگ مختلف برانڈز کی اشیاء پر تاریخ ایکسپائری درج نہ ہونے پر قبضے میں لے لی گئیں ۔
فوڈ برانچ عملے نے غیر معیاری اور ایکسپائرڈ کوکنگ آئل کو تلف کر دیا اور مختلف اشیاء پر ایکسپائری تاریخ درج نہ ہونے پر اپنے کنٹرول میں لے لی ۔سی ای او راولپنڈی کنٹونمنٹ سید علی عرفان رضوی نے کہا کہ ایکسپائرڈ اشیاء فروخت کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائیگی شہری بھی اشیاء خریدتے وقت اشیاء کی مینوفیکچرنگ تاریخ اور ایکسپائری تاریخ ضرور چیک کریں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.