سرگودھا، زیر تعمیر طویل اوور فلائی 47 پل کے کام میں سست روی کا نوٹس
کمشنر نے متعلقہ محکموں کے افسران کو تعمیراتی کام کو تیز ، ایک سائڈ کو ٹریفک کے بہا ئوکیلئے فوری مرمت کرکے بحال کرنے کا حکم
ہفتہ 20 اپریل 2024 16:23
(جاری ہے)
جس کا فیسکو نے ٹینڈر جاری کر دیا ہے جس پر جلد ہی کام شروع کردیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ زیر تعمیر اوور فلائی میں سوئی گیس کی دو مین پائپ لائنز کی تبدیلی کے لیے محکمہ سوئی نادرن کو ایک کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے جارہے ہیں۔
انشااللہ رواں ماہ کے اختتام تک دونوں پائپ لائنز کو منتقل کر دیا جائے گا۔ ایس ای روڈ نے بتایا کہ کنٹونمنٹ بورڈ حکام کی عدم دلچسپی کے باعث کنٹونمنٹ بورڈ کے سات مین ہولز اور سیور لائن کی متبادل جگہ تبدیل عمل میں نہیں لائی جا رہی۔ جس کے لئے بار بار رابطہ کے باوجود بورڈ حکام نے تاحال کوئی تخمینہ/ ڈیمانڈ نوٹس نہیں تیار کیا جارہا جبکہ فنڈز موجود ہیں جس پر کمشنر نے کنٹونمنٹ بورڈ حکام کو چوبیس گھنٹے میں تخمینہ تیار کرکے ایکسین ہائی وے کے دفتر طلب کر لیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ جھال چکیاں بائی پاس کے لیے مزید 30 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ کمشنر نے ہائی ویز کے ٹھیکیدار کو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کوالٹی کو یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.