سید یوسف رضا گیلانی کا اپنے دیرینہ ساتھی ملک منور سندیلہ مرحوم کے انتقال پر لواحقین سے اظہارِ تعزیت

اتوار 21 اپریل 2024 16:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2024ء) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے دیرینہ ساتھی ملک منور سندیلہ مرحوم کے انتقال پر لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

سید یوسف رضا گیلانی نے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کروائی اس موقع پر ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے #PP214 بیرسٹر مدثر حسین شاہ اور ملک منظور حسین ڈٴْمرہ، حاجی الطاف حسین گرا و دیگر معززینِ علاقہ بھی ہمراہ موجود تھے ۔