ں*انگریزی زبان کا عالمی دن ’’ انگلش لینگوئج ڈے ‘‘ 23اپریل منگل کو منایا جائے گا
اتوار 21 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کی کاروائیوں میں استعمال ہونے والی 6زبانوں میں انگلش زبان کو امتیازی درجہ حاصل ہے اور اسے دنیا بھر میں رابطے کیلئے اہم ترین زبان کا درجہ حاصل ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق انگلش زبان کی تاریخ 1500سال پرانی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 75سے زائد ممالک کی 2ملین سے زائد آبادی باہم رابطے کیلئے انگریزی زبان استعمال کرتی ہے ۔انگریزی زبان کی افادیت سے رشناس کروانے کیلئے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ’’ انگلش لینگوئج ڈے ’’ پہلی مرتبہ23اپریل2010ء کو منایا گیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.