سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں کمی

پیر 22 اپریل 2024 09:20

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2024ء) سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.71 ریال، 22 قیراط ایک گرام 262.82 ،18 قیراط 215.04 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 250.88 ریال رہی۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 286,710 ریال میں دستیاب رہا۔

متعلقہ عنوان :