دو بڑی فلم انڈسٹریز کا حصہ ہونے پر فخر ہے، پریانکا چوپڑا
مجھے اپنا کام پسند ہے اور مجھے وہ میڈیم پسند ہے جو مجھے دیا گیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو نئی نئی کہانیاں سنانا ہے،اداکارہ
پیر 22 اپریل 2024 10:50
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں پریانکا نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ مجھے اب انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے تقریبا 12 سال ہوگئے ہیں۔کسی بھی زبان میں کام کرنے کے قابل ہونا اور دنیا کی دو بڑی فلمی صنعتوں بالی وڈ اور ہالی وڈ میں کام کرنے کے قابل ہونا میرے لیے فخر کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنا کام پسند ہے اور مجھے وہ میڈیم پسند ہے جو مجھے دیا گیا ہے جس کا مقصد لوگوں کو نئی نئی کہانیاں سنانا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.