پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 302کلو غیر معیاری ناقص گوشت ،1من سے زائد ایکسپائر کولڈ ڈرنکس ،ممنوعہ اجزا تلف کر دیئے
فوڈ سیفٹی ٹیموںکی 86معروف مارٹس ،سپر سٹورز، فاسٹ فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 37کو 12لاکھ 34ہزار کے جرمانے عائد
پیر 22 اپریل 2024 15:50
(جاری ہے)
خوراک کو تیاری کے بعد گندے زنگ آلود برتنوں میں بغیر ڈھانپے رکھا پایا گیا۔
قوانین کی خلاف ورزی پر 37 کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے جبکہ 35فوڈ پوائنٹس کو مزید بہتری کے لیے اصلاحی نوٹس جاری کیے گئے۔ ٹولنٹن مارکیٹ میں فروخت کے لیے تیار 25ہزار 700 کلو گوشت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ خوراک کا کاروبار کرنے والے افراد مقرر کردہ قوانین پر عمل درآمد یقینی بنائیں، وزیر خوراک بلال یاسین کی ہدایت پر خوراک کی تیاری میں ملاوٹ کونے والوں کا کاروبار بند کر کے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔خوراک سے وابستہ کاروبار میں غفلت کرنے والوں کیخلاف تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.