سیپا شہید بینظیرآباد کی جانب سے زمین کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد
پیر 22 اپریل 2024 19:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے جو کہ پوری عالمی برادری کی لیے تشویشناک ہے، اس لیے پلاسٹک کی روک تھام کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور سکول کے بچوں کو پیغام دیا کہ پلاسٹک کے تھیلوں کی بجائے کپڑے ، کاغذ اور کھجور کے سوکھے پتوں کی ٹوکریاں استعمال کی جائیں تا کہ پلاسٹک کے استعمال کو زیرو لیول پر لایاجائے۔
ریجنل انچارج سیپا شہید بینظیرآباد نے مزید کہا کہ زمین کے عالمی دن کا مقصد ماحول کو پلاسٹک سے پاک کرنا ہے جس میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ وہ اپنی روز مرہ زندگی میں پلاسٹک کا استعمال نہ کریں کیونکہ پلاسٹک آ سانی سے تحلیل نہیں ہوتا ہے، اس کی عمر سو دو سو سال ہوتی ہے۔ یہ انسانی صحت، آ بی حیات اور ماحول کے لیے مضر صحت ہے، چنانچہ اس کی متبادل چیزیں استعمال کریں۔مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد وطن واپسی پر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.