Live Updates

برکت مارکیٹ ڈبل سٹوری انڈر پاس رول بیک کر دیا گیا

پیر 22 اپریل 2024 20:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) پنجاب حکومت نے سابق نگران حکومت کا ایک میگا منصوبہ برکت مارکیٹ ڈبل سٹوری انڈر پاس رول بیک کر دیا ہے اور یہ منصوبہ سی بی ڈی سے لے کر ایل ڈی اے کے حوالے کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایل دی اے اس منصوبے کا دوباری ڈیزائین اور تخمینہ تیار کر کے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کرے گا

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات