غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری،مزید 48 فلسطینی شہید

پیر 22 اپریل 2024 22:33

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) غزہ کے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران مزید 48 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی طیاروں نے نصیرت کیمپ پر پھر بمباری کی، جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے، سفاک فوج نے تازہ حملوں میں ایک اورنولود سے ماں کی گود چھین لی۔ جبکہ اسرائیلی حملوں میں 76 ہزار 980 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :