پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے واضح ثبوت موجود ہیں، اعزاز چوہدری

پیر 22 اپریل 2024 23:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی کے واضح ثبوت موجود ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سابق سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے واضح ثبوت موجود ہیں،اس لیے ہمیں بھارت کے خلاف تمام انٹرنیشنل فورمز پر جانا چاہئے۔

متعلقہ عنوان :