تعلیمی اداروں مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مضامین کو متعارف کرانا وقت کی ضرورت ہے ،میناخان آفریدی
موجودہ دور میں ایسی تعلیم کے فروغ کی ضرورت ہے کہ سٹوڈنٹس ڈگری حاصل کرتے ہی ملازمت حاصل کرسکیں، یوای ٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اختتامی تقریب سے خطاب
منگل 23 اپریل 2024 03:50
(جاری ہے)
انہوں نے یوای ٹی پشاور کی میگاایونٹ کی کامیابی سے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ طلباء کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ انہی سٹوڈنٹس نے آگے جاکر ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنی ہوتی ہے ۔
انہوں نے طلبائپر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنی تعلیم پر پوری توجہ دیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ۔تقریب میں ڈائریکٹر جنرل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ساجد شاہ، دیگر سرکاری افسران، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے میگا ایونٹ میں جیتنے والوں طلباء میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کئے ۔قبل ازیں صوبائی وزیر نے شعبہ میکاٹرانکس انجینئرنگ کے ایڈوانسڈ روبوٹکس اینڈ آٹومیشن لیب (ARAL) کا دورہ بھی کیااور لیب میں ہونے والی زراعت اور بائیو میڈیکل کی جدید تحقیق کو سراہا اور کہا کہ ایڈوانسڈ روبوٹکس اینڈ آٹومیشن لیب (ARAL)یوای ٹی، پشاور حقیقی دنیا کے چیلنجوں سے نمٹنے اور معاشرے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے جدید تکنیکی مہارتوں سے کام کررہاہے جو خوش آئندہے۔ ڈاکٹر محمد طاہر خان، چیئرمین، میکاٹرانکس انجینئرنگ اورڈائریکٹر ایڈوانسڈ روبوٹکس اینڈ آٹومیشن لیب ARAL) (یو ای ٹی، پشاورنے لیب میں صوبائی وزیر مینا خان کی دلچسپی اورتقریب میں آنے پر شکریہ ادا کیااور کہا کہ ان کی تحقیق کو آگے بڑھانے میں کوششوں کو سراہنے پر وزیر مینا خان کے وہ مشکورہیں۔ ان کا دورہ اور لیب میں دلچسپی ان کی ٹیم کے لیے حوصلہ افزا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.