تھانہ سمبڑیال کی حدود فضل پورہ سے نامعلومافراد نے6سالہ بچے کو اغواءکرلیا

منگل 23 اپریل 2024 13:13

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) تھانہ سمبڑیال کی حدود فضل پورہ سے نامعلومافراد نے6سالہ بچے کو اغواءکرلیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق 21اپریل ہفتہ کو محد صدیق ولدجان محمد نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ میں اپنے پوتےرضا ولد اآصف راجپوت محلہ قلعہ سمبڑیال بارات پر جانے کیلئے پی ایس او پمپ فضل پورہ اآکر کھڑے تھے اسی دوران میرا پوتا سڑک کی طرف گیا اور واپس نہ اآیا،مجھے اندیشہ ہے کہ کسی نے میرے پوتے کو اغواء کرلیا ہے،ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال کی ہدایت پر اے ایس اآئی غلام قادر نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا اآغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :