پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایکس پولیس سروس مین جاں بحق

منگل 23 اپریل 2024 17:23

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تھانہ انقلاب کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایکس پولیس سروس مین جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ ایکس سروس مین باغبانان میں دکان کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر موجود تھا۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی