ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا

منگل 23 اپریل 2024 21:45

ایران کے صدر  کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی منگل کو کراچی پہنچے۔گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اوروزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایرانی صدر کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔

(جاری ہے)

صوبائی وزراءٕ اور اراکین سندھ اسمبلی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :