شافع حسین سے چینی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات ، چپ مینو فیکچرنگ میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
منگل 23 اپریل 2024 22:24
(جاری ہے)
چینی کمپنی انڈسٹریل زون میں سرمایہ کاری کرے ہر ممکن سہولت دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ چپ اور کارڈ مینو فیکچرنگ میں سرمایہ کاری کا وسیع سکوپ موجود ہے ۔
پنجاب حکومت چینی کمپنی کو چپ مینو فیکچرنگ کا پلانٹ لگانے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے ۔ چوہدری شافع حسین نے کہا کہ پنجاب میں نئی سرمایہ کاری لانا میرا عزم ہے ۔ صوبے میں سرمایہ کار دوست ماحول موجود ہے ۔ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ایک ہی چھت تلے ہر ممکن سہولتیں دے رہے ہیں ۔ سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ، سی ای او پنجاب سرمایہ کاری بورڈ جلال حسن اور چینی کمپنی ایکس ایچ سمارٹ ٹیک لمیٹڈ کے عہدیدار ملاقات میں موجود تھے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.