ئ*لاہور: ٹریفک وارڈنز کی ایمانداری کی اعلیٰ مثال، قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا

منگل 23 اپریل 2024 21:15

1لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) اچھرہ سیکٹر میں ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کر دیا، قیمتی موبائل واپس ملنے پر شہری خوشی سے نہال ہوگیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شاباشی دی اور تعریفی سند کا اعلان کیا۔

متعلقہ عنوان :