امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
بدھ 24 اپریل 2024 22:08
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ میں 16 ریاستوں سے تقریبا 25 کے قریب خواتین اساتذہ کو گرفتار کیا گیا ہے، جن پر طالب علموں سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
اخبارکے مطابق 2017 سے 2022 کے درمیان جنسی ہراسگی اور بدفعلی کے باعث امریکی اسٹیٹ ایجوکیشن کی جانب سے 1895 اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا ہے۔اخبار کے مطابق ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون اساتذہ جیسیکا سواکی کو پولیس کی جانب سے خاتون اساتذہ اور طالب علم کو برہنہ حالت میں گاڑی سے پکڑا گیاتھا، جبکہ خاتون ٹیچر نے بھی جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.