سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس آج جمعرات کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی

بدھ 24 اپریل 2024 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2024ء) غیرسرکاری تنظیم سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن (ایس ایس ڈی او) کے زیر اہتمام انٹرنیشنل بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس آج جمعرات کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

ایس ایس ڈی او سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کانفرنس میں  پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان و سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی ، امریکی ڈپٹی سفیر مس کیٹ سمیت مذہبی رہنما اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔