ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
جمعرات 25 اپریل 2024 13:48
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مہمان ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر کے فوری طور پر 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
سابق کرکٹرز عبدالرزاق، اسد شفیق، سابق ویمنز کرکٹرز اسماویہ اقبال، مارینہ اقبال، عبوری ہیڈ کوچ ویمنز کرکٹر محتشم رشید، ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور سابق کرکٹر بتول فاطمہ کو نئی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔انہوں نے نئی سلیکشن کمیٹی کو فی الفور ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کرتے ہوئے ویمن کرکٹ ٹیم کے لئے بہترین کوچ کے فوری انتخاب کےلیے احکامات بھی جاری کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.