فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
جمعرات 25 اپریل 2024 19:56
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق گزشتہ برس رمضان المبارک کے دوران حکومت کی طرف سے فلور ملز کو سبسڈی دیتے ہوئے سستا آٹا فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے اور اقبال سٹیڈیم‘ ہاکی سٹیڈیم اور کلیم شہید پارک میں بنائے گئے سستے پوائنٹس پر فلور ملوں کی طرف سے سستا آٹا سپلائی کیا گیا تو محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی فہرستوں میں 21 ہزار تھیلوں کا فرق سامنے آیا تھا جس پر جعلی وبوگس ٹوکن پر آٹے کا اجراء ثابت ہونے پر فلور ملز کو 27لاکھ ریکوری ڈالی گئی تھی۔
11 فلور ملز کی طرف سے عدم ادائیگیوں پر فلور ملز کے لائسنس منسوخ کر دیئے۔دوسری جانب فلورملز مالکان کے ترجمان کاکہنا ہے کہ آٹے تھیلے خردبرد کرنے میں انتظامیہ کے اپنے ہی اہلکار ملوث ہوسکتے ہیں ملزانتظامیہ کے پاس مکمل ریکارڈ دسیتاب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.