ق*معدنیات سے مالامال رقبے کے لحاظ سے بڑا صوبہ پسماندگی کاشکار ہے، جمال شاہ کاکڑ
:محکمہ خاندانی منصوبہ بندی کانعرہ کہ بچے دو ہی اچھے لیکن بدقسمتی سے بلوچستان کی کم آبادی عوام کیلئے وبال جان بن گیا
جمعرات 25 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
جمال شاہ کاکڑ نے کہاکہ معدنیات سے مالا صوبہ پاکستان کا سب سے پسماندہ صوبہ بلوچستان ہے،پاکستان میں ایک محکمہ خاندانی منصوبہ بندی کے نام پر کام کررہاہے کہ بچے دو ہی اچھے ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے بلوچستان کی کم آبادی عوام کیلئے وبال جان بن گیا پاکستان میں محاصل کی تقسیم آبادی کی بنیاد پر کی جارہی ہے معدنیات سے مالامال رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کا یہ عالم ہے کہ یہاں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے سگنل تک بحال نہیں ہے یونیورسٹیوں کی بات تو بہت دور کی ہے،انہوں نے کہاکہ کوئٹہ جو بلوچستان کادارالحکومت ہے دیگر بلوچستان کو چھوڑیں کوئٹہ کی صورتحال بہتر خراب ہے،حکومتی واپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائیں جو صوبے کی حالت زار دیکھیں اوراحساس محرومی کے خاتمے کیلئے کام کریں اس کے بعد پورے بلوچستان پر ایک رپورٹ مرتب کرے میں وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور اس ایوان سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا بلوچستان پر توجہ دیں بلوچستان پاکستان کا دل ہے بلوچستان کے عوام کی احساس محرومی سے ختم نہیں ہوگی جب تک قومی اسمبلی میں بلوچستان کو نمائندگی نہ دی جائے برابری کی بنیاد پر اس وقت تک بلوچستان کی محرومی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے انہوں نے تجویز دی کہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے حساب سے ایک قومی اسمبلی کی نشست دی جائے تاکہ بلوچستان کی پسماندگی کا خاتمہ ممکن ہو۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.