وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

جمعہ 26 اپریل 2024 10:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔\932