مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
جمعہ 26 اپریل 2024 17:03
(جاری ہے)
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے 27تھانوں کو ماڈل تھانے بنانے کا منصوبہ تین سے چار ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، پولیس کو بھی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا میری اولین ترجیح ہے ، اسلام آباد میں سفر کرنے والوں کو ٹریفک جام سے چھٹکارا دلانے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کر دیئے جائیں ،خواہش ہے کہ سکھوں کو آن آرائیول ویزے کی سہولت دی جائے ،پہلے مرحلے میں بھارت سے باہر رہنے والے سکھوں کو دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ،اسلام آباد پولیس میں اگلے 3 ماہ میں بہتری دیکھیں گے ،اسلام آباد میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں تین، چار منصوبوں کی نشاندہی کر لی ہے ، ان پر کام کا جلد آغاز کر رہا ہوں ،اسلام آباد میں نیشنل فرانزک لیب پر کام شروع کر دیا ہے، جلد پراجیکٹ پر کام شروع ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.