مسلم لیگ لیبرونگ آفس میں چوہدری شافع حسین کی سالگرہ کیک کاٹنے کی تقریب

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) محمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب نے اپنے آفس میں چوہدری شافع حسین کی 47 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔جس میں راجہ شہزاد اختر۔عدنان عمر مغل۔ خان بہادر گلشن۔ محمد عاصم بھٹی۔ ذوالفقار۔سعید احمد۔

(جاری ہے)

محمد عمیر بھٹی۔ محمد قاسم۔ سرفراز احمد۔ محمد شوکت۔۔اور کثیر تعداد میں ورکرز نے شرکت کی۔اس موقع پر محمد اشرف چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین کی سیاسی بصیرت سے مسلم لیگ بڑی جماعت بن کر ابھری ہے اور اس کے ارکین اسمبلی کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :