قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا

جمعہ 26 اپریل 2024 23:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا ،فیصل امین وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی ہیں وہ ضمنی انتخابات میں اپنے بھائی کی نشست پر ایم این اے منتخب ہوئے ہیں سپیکر سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا ۔