الیانا ڈی کروز نے اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی

جمعہ 26 اپریل 2024 19:55

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2024ء) بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ الیانا ڈی کروز نے مائیکل ڈولن سے شادی کی تصدیق کردی کرتے ہوئے کہا کہ میری مائیکل ڈولن اور بیٹے کے ساتھ زندگی بہت خوبصورت گزر رہی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس بارے مزید تفصیلات نہیں بتائیں تاہم انہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شوہر کی تعریف کی۔

متعلقہ عنوان :