تھانہ بنی پولیس موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب3ملزمان گرفتارکر کے 4چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:22

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) تھانہ بنی پولیس موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب3ملزمان گرفتارکر کے 4چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکر لئے پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب ندیم،عباد اللہ اور راشدکو گرفتار کر کے چوری شدہ4موٹرسائیکل برآمد کر لئے پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :