انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2024ء) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری کردی، رواں سال امتحان میں ایک لاکھ 67 ہزار امیدوار شرکت کریں گے، انٹرپارٹ ون کے امتحان کیلئے 567 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں،امتحان میں 97ہزار لڑکیاں اور 59ہزار لڑکے شرکت کریں گے، انٹر پارٹ ون کے امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :