سعودی شہزادہ منصوربن بدرانتقال کرگئے

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:39

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی ای)کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائیگی۔

(جاری ہے)

ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :