پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
اتوار 28 اپریل 2024 00:10
(جاری ہے)
ٹم سیفرٹ 52 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جب کہ مائیکل بریسویل 23 ، جیمز نیشم 16 اور مارک چیپمین نے 12 رنز بنائے۔
ذاکارے فوکس صفر پر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 30 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں۔اسامہ میر نے 2 وکٹیں جبکہ شاداب خان اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔شاہین کو ان کی شاندار باؤلنگ پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔واضح رہے کہ پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی ہے، سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر احمد شہزاد کا طنزیہ ٹوئٹ
-
شاہین کو کپتانی سے ہٹانا مسائل پیدا کررہا ہے : راشد لطیف کا دعوی
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.