سعودی وزیر خارجہ سے پرتگال کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

اتوار 28 اپریل 2024 09:00

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پرتگال کے ہم منصب پالو رانجیل نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں رہنماوں نے غزہ کی پٹی، گردونواح کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :