ناپسندیدہ سکرپٹ کے باعث ڈراموں میں کام نہیں کرتی،اداکارہ صنم سعید
مجھے ڈراموں کے لیے دو ایسے کردار آفر ہوئے تھے جو مجھے بہت پسند آئے لیکن وقت نہیں تھا،اداکارہ
اتوار 28 اپریل 2024 11:15
(جاری ہے)
اداکارہ نے مزید کہا کہ مجھے ڈراموں کے لیے دو ایسے کردار آفر ہوئے تھے جو مجھے بہت پسند آئے اور میں شدت سے اٴْن پراجیکٹس میں کام کرنا چاہ رہی تھی لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے وہ کردار نہیں کرسکی۔واضح رہے کہ مارچ 2023 میں محب مرزا اور صنم سعید نے اپنی شادی کی تصدیق کی تھی، ان دونوں فنکاروں کی یہ دوسری شادی ہے۔محب مرزا اس سے قبل آمنہ شیخ سے اور صنم سعید فرحان حسن سے شادی کرچکی ہیں جن سے ان دونوں کی علیحدگی ہوچکی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سی پیک، ایس آئی ایف سی، سعودی سرمایہ کاری گیم چینجر تھے، لیکن گیم چینج نہیں ہورہی
-
عید الاضحٰی سے قبل کانگو کیسز سامنے آ گئے
-
پاکستان کو 10 ماہ میں 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
-
صوبہ پنجاب کے علاقے ساہیوال میں بیٹیاں پیدا کرنا گنا ہ بن گیا
-
پاکستان سے 149 پروازوں سے 35 ہزار سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
پاکستانی کرنسی کے بعد پاکستان نوسر بازوں کا کمال، جعلی امریکی ڈالربھی مارکیٹ آگئے
-
سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس سے اتحاد کا پیغام گیا کہ ملکی ترقی کے لئے وفاق اور اکائیاں ایک پیج پر ہیں.عطاءتارڑ
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے تو خود کہا کہ سیاستدان آپس میں مل بیٹھ کر بات کریں
-
سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں کلیدی کردار اداکررہی ہے‘ مشکلات کے باوجود پاکستان ایٹمی طاقت بن سکتا ہے تو ملک کی ترقی اور خوشحالی بھی ناممکن نہیں. شہبازشریف
-
عرب ممالک کی جانب سے سرمایہ کاری کے اعلانات پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوتا؟حکومتی ادارہ جاتی نظام سرمایہ کاری کے معاہدوں کو عملی شکل میں تبدیل ہونے نہیں دیتا اور نہ ہی پاکستان کے پاس متبادل پلان اور ..
-
پاکستانی کے معاشی اشاریوں پر آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے تضادات
-
6ججز کے خط پر مستقبل کا ایسا لائحہ عمل بننا چاہیے کہ کوئی ادارہ دوسرے میں مداخلت نہ کرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.