پاکستان کو 10 ماہ میں 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
اپریل کے مہینہ میں پاکستان کو ملنے والی غیرملکی معاونت کاحجم 237.24 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا
ہفتہ 25 مئی 2024 23:06
(جاری ہے)
وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی سے لیکر اپریل کے اختتام تک پاکستان کو دوطرفہ، کثیرالجہتی اور دیگرشراکت داروں و اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر کی غیرملکی معاونت موصول ہوئی۔اپریل کے مہینہ میں پاکستان کو ملنے والی غیرملکی معاونت کاحجم 237.24 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
امن و امان کے قیام کیلئے کسی بھی قسم کی غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم
-
سیاحوں کے اطالوی جزیرے کیپری جانے پر عائد پابندی ختم
-
لبنان میں ’کسی بھی کارروائی‘ کے لیے تیار ہیں، اسرائیل
-
قائداعظم نے 16 جون 1948ء کو فوج سے کہا پالیسیاں بنانا آپ کا کام نہیں، علی محمد خان
-
جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ اور نئی دنیاؤں کی تلاش
-
پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل سکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کا اعلان
-
عالمی ماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے چینی تعاون ناگزیر، جرمن وزیر
-
بھارت میں زہریلی شراب سے مرنے والوں کی تعداد 53 ہو گئی‘سو سے زیادہ متاثرین ہسپتالوں میں داخل
-
توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات پر اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر تنقید افسوسناک ہے .وائٹ ہاﺅس
-
ریڈ کراس کے غزہ میں دفتر پر ہونے والی شیلنگ سے 22 افراد ہلاک اور 45 زخمی
-
بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل پالیسی کے نقادامریکی محکمہ خارجہ کے اعلی عہدیدار مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.