سعودی جنرل ڈائریکٹوریت آف ناکوٹکس کنٹرول نے 47 کلو گرام منشیات سپین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

اتوار 28 اپریل 2024 14:35

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) سعودی جنرل ڈائریکٹوریت آف ناکوٹکس کنٹرول نے ایک شمپنٹ کے اندر چھپائی گئی 47 کلو گرام منشیات سپین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی جنرل ڈائریکٹوریت آف ناکوٹکس کنٹرول نے ایک شمپنٹ کے اندر چھپائی گئی 47 کلو گرام منشیات سپین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرولکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مملکت اور دنیا کے دیگر ممالک میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورکس کی سرگرمیوں کا سراغ لگانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :