س*صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہی'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترف
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات پر کوئی شک نہیں کہ ایک دن ان کی بیٹیاں ان کے لیے فخر کا باعث بنیں گی۔
واضح رہے کہ کچھ دن قبل شیر افضل مروت نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اولاد نرینہ نہ ہونے پر 2007 میں ان کی بیوی نے ان سے کہا تھا کہ وہ دوسری شادی کرلیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی کو 5 سے 6 سال ہو چکے تھے اور اس وقت ان کے والد حیات تھے اور ان کے معاشرے میں مرد کے لیے بیٹے کی خاطر دوسری شادی کرنا معمولی بات تھی۔شیر افضل مروت نے کہا کہ انہوں نے اس بارے میں کچھ وقت سوچتے کے بعد اپنی اہلیہ کو بتایا کہ وہ اولاد کی خوشی کے لیے سوتن لاکر اپنی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی خاتون بالخصوص اگر وہ شریک حیات ہے، اس پر سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ آپ اپنی کسی خوشی یا کسی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کر لیں، خاتون کی بھی ایک ہی زندگی ہے، وہ عورت سب کچھ چھوڑ کر آپ کے گھر آکر نئی زندگی شروع کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر آباد میں طالبہ سے دو افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرِ اعظم نے 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا ، یومِ تکبیر سیاسی اور دفاعی قوتوں کی اس ملک کے دفاع کو مضبوط تر بنانے کیلئے سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے، شہباز شریف
-
تین سو ملین سے زائد بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار
-
روس کے لیے جاسوسی، جرمن فوجی کو قید کی سزا
-
انٹرپول کا دوبئی میں خاتون سے مبینہ طور پر5لاکھ 75ہزار درہم کا فراڈ کرنے والے پاکستانی شہریوں کی گرفتاری میں مدد کے لیے حکام کو خط
-
پاکستان ٹیلی ویژن ڈیجیٹل ٹیرسٹیریل ٹی وی ٹرانسمیشن کے نئے دور میں داخل
-
امریکہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات میں کام کرنے کے لیے پرعزم ہے، امریکی سفیرڈونلڈ بلوم
-
وزیرِ اعظم کا 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان
-
امریکا میں پاکستان کے سفیر کا غزہ میں جنگ بندی اور محصور فلسطینیوں کے لیے امداد کا مطالبہ
-
پاکستان ٹیلی ویژن ڈیجیٹل ٹیرسٹیریل ٹرانسمیشن کے نئے دور میں داخل
-
ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کا امکان
-
بجٹ،چیئرمین ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے ٹارگٹ بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.