![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
امریکہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات میں کام کرنے کے لیے پرعزم ہے، امریکی سفیرڈونلڈ بلوم
پیر 27 مئی 2024 18:04
![امریکہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی اور ترقیاتی اقدامات میں کام کرنے کے لیے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_f99e4_1693387062.jpg._2)
(جاری ہے)
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے قائم مقام ترجمان تھامس مونٹگمری کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کے دوران پاکستان کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کے لیے جاری امریکی حمایت پر روشنی ڈالی۔
سفیر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تکنیکی اور ترقیاتی شعبوں میں کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں کہا کہ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی، اعلیٰ معیار کی سرمایہ کاری کا ایک بڑا ذریعہ اور پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے ایک مضبوط پارٹنر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج
-
جنرل باجوہ نے ایکسٹنشن کے بدلے ہمیں پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی، خواجہ آصف
-
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست منظور
-
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجرا پر پابندی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج
-
طویل قانونی جنگ کے بعد وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو رہا کر دیا گیا
-
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
-
رٹ آف سٹیٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا،سرفراز بگٹی
-
سیاست پر ایک دوسرے سے اختلاف کریں مگر جیل بھیجنے کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو زرداری
-
جوٹیلی کام کمپنی فون ٹیپنگ میں معاونت کررہی ہے وہ غیر قانونی ہے، فون ٹیپنگ سے متعلق کوئی قانون موجود نہیں.جسٹس بابرستار
-
قبرایک ، مردے تین ہیں،جلد فیصلہ ہونےوالا ہے،شیخ رشید
-
امریکی صدارتی انتخابات: جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلے میں معیشت اہم ترین معاملہ
-
بھارتی حکومت نے تمام اسمارٹ فونز کے لیے سی ٹائپ چارجر کو آئندہ برس جون تک لازمی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.