پاکستان سنی تحریک رابطہ کمیٹی اور ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس
ذمہ داران اور کارکنان کسی پروپیگنڈے میں نہ آئیں،شہید قائدین کا مشن جاری ہے اور جاری رہے گا،ثروت اعجاز قادری
اتوار 28 اپریل 2024 20:45
(جاری ہے)
مگر یہ سب اپنے منہ کی کھائیں گے ہمیں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہ کر پائیں گے۔
ہمارے شہید قائدین نے جو ہماری تربیت کی ہے اس تربیت کے ثمرات اب نظر آنا شروع ہو چکے ہیں۔اس لیے اب ہمیں اور زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے شہید قائدین کے مشن کو پائے تکمیل تک پہنچا سکیں۔ملک و قوم اور عوام اہلسنت کی تمام ذمہداریاں شہید قائدین کے بعد ہم سب کے کاندھوں پر ہیں۔یہ ذمہداریاں صرف ہماری ذات کی حد تک نہیں بلکہ عوام اہلسنت ملک پاکستان اور پوری قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے تحفظ ناموس اہلبیت و صحابہ کرام اور نظریہ پاکستان کی حفاظت کرنا ہے۔سیکرٹری جنرل علامہ بلال سلیم قادری شامی نے کہا کہ اسلامی نظام کا نفاذ اور تحفظ ناموس رسالت پاکستان سنی تحریک کے منشور میں شامل ہے۔تحفظ حقوق اہلسنت تحفظ،مساجد اہلسنت،تحفظ مزارات اولیا و تحفظ علمائے اہلسنت ہمارے شہید قائدین کا مشن تھا اور یہی ہمارا بھی مشن ہے۔ہم اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ہمیشہ اپنے شہید قائدین کے نقش قدم پر چلتے رہے ہیں۔یہی ہماری کامیابی کی علامت ہے کہ ہم کبھی اس سے پیچھے نہیں ہٹے۔پاکستان میں موجودہ صورتحال کے تناظر کو دیکھتے ہوئے اہلسنت خدمت فانڈیشن اور پاکستان سنی تحریک کی ملک و قوم کی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اسی کو خدمت دین اور خدمت انسانیت کہا جاتا ہے۔ہمارے شہید قائدین کا مشن اب تکمیل کے مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد محبت بھائی چارے کو برقرار رکھتے ہوئے ہر سازش کو ناکام بنانا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور، کینال روڈ پر موٹرسائیکل کی ٹرالر سے ٹکر، 2نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
-
یوم تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالم اسلام کیلئے بھی فخر کا دن ہے‘ مریم نواز شریف
-
ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنادی
-
عمران خان ’’میں نہیں تو ملک نہیں‘‘ کی سیاست نا کریں، شیری رحمان
-
ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا اور کسی کے ارمان ٹوٹ گئے،وزیر اطلاعات و نشریات
-
الیکٹرک وہیکلزکیلئے اہم اقدام، چارجرزکی مرحلہ وارتنصیب شروع
-
سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی42 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی
-
مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی سے اتحاد کرنے سے گریز کریں ورنہ انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ،خورشید شاہ
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کا تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم پیکیج تجویز، 85 ارب مانگ لئے
-
سگریٹوں پر بجٹ میں 15سے 19فیصد ایکسائزڈیوٹی بڑھنے کاامکان‘مزید مہنگے ہونے کی توقع
-
عید الاضحی پرکانگو وائرس کے پھیلائو کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.