ق*عوام سیکورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،بی اے پی رہنما محترمہ درچین مری
ٴہرنائی میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
اتوار 28 اپریل 2024 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہرنائی واقعہ میں سیکورٹی فورسز کے بروقت جواب نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، معصوم جانیں بچ گئیں،پاکستان کی سیکورٹی فورسز قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاڑکرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
محترمہ درچین مری نے کہا کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں سیکورٹی فورسز کے بروقت جواب نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا۔دہشت گردوں نے سنجاوی روڈ،ہرنائی پر چلنے والی مسافر گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی،سیکورٹی فورسز نے فوری طور پر جوابی کارروائی کرکے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد کو مار دیا گیا جبکہ دیگر زخمی ہوئے، معصوم جانیں بچ گئیں۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز خراج تحسین کے لائق ہے ،بلوچستان کی عوام سیکورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ شبلی فراز کی ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
-
بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکائونٹ باہر سے چلایا جاتا ہے، رئوف حسن
-
چیئرمین سینیٹ کی ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
-
چیچہ وطنی،پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 7،اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے، زرتاج گل
-
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.