شہنشاہ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے
منور ظریف نے بیس سالہ کیریئر میں 325 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
پیر 29 اپریل 2024 11:05
(جاری ہے)
منور ظریف نے اپنے دور کے تمام مزاحیہ اداکاروں کے ساتھ کام کیا لیکن ان کی جوڑی رنگیلا کے ساتھ بہت زیادہ مقبول ہوئی۔
اداکاری کے ساتھ ساتھ منور ظریف جدید کا گیٹ اپ بھی منفرد ہوتا، خاص طور پر خواتین کا گیٹ اپ کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہ تھا۔منورظریف کو عشق دیوانہ، بہارو پھول برساؤ اور زینت میں بہترین مزاحیہ اداکاری پر نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔منور ظریف نے بیس سالہ کیریئر میں 325 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور وہ صرف35 سال کی عمر میں 29اپریل 1976ء کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔مزید اہم خبریں
-
قائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی کا بلوچستان کے علاقے واشک میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
وزیرداخلہ کابس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
نواز شریف کو وہم ہو گیا یا کوئی غلط معلومات پہنچارہا ہے ،ظہیر الاسلام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘ طاہر القادری
-
عدت نکاح کیس،سیشن جج نے کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
-
شمالی بھارت میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سے متجاوز، درجنوں اموات
-
کیا امریکی سعودی ڈیل مشرق وسطیٰ میں جوہری دوڑ کو جنم دے گی؟
-
پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے،آئی ایس پی آر
-
لاپتا شاعر احمد فرہاد کا سراغ مل گیا‘ پولیس نے گرفتاری ظاہر کردی
-
پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات انجام دینے والے بہادر مردوں اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، آئی ایس پی آر
-
ٹیکنالوجی کمپنی سیم سنگ الیکٹرانکس یونین کی پہلی ہڑتال
-
علی امین گنڈا پور نے وفاق کو ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی
-
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے تک کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.