پنجاب اسمبلی کی8 نومنتخب ارکان اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا

پیر 29 اپریل 2024 19:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) حالیہ ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے 8نومنتخب ارکان اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

اسپیکر ملک محمد احمد خان نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں سعید اکبر نوانی،عدنان افضل چٹھہ، ملک ریاض ، چوہدری محمد نواز، ممتاز علی چانگ ، احمد اقبال ،شعیب صدیقی اور رانا راشد منہاس شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :