این بی پی زراعت کی ترقی اور خواتین کو زرعی شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوشاں
پیر 29 اپریل 2024 22:04
(جاری ہے)
این بی پی کا زرعی قرض پروگرام اپنے 7فیصد کے مسابقتی مارک اپ ریٹ کے ذریعے تمام کاشتکاروں کو نمایاں فوائد کی پیش کش کرتا ہے۔
یہ قرضہ زرعی ضروریات کی وسیع رینج کیلئے استعمال کیاجاسکتا ہے جس میں گودام، شمشی توانائی پر چلنے والے ٹیوب ویل، فشریز، نئے ٹریکٹرز، زرعی بیلر، بیج، مٹی اور کیڑے مارادویات وغیرہ شامل ہیں۔جدید ترین زرعی ٹیکنالوجی جیسا کہ اعلیٰ استعدار کار کے حامل نظام آبپاشی کے فروغ کے لئے این بی پی نے زرعی یونیورسٹیوں، ٹریکٹرز اینڈ امپلیمنٹ بزنسز اور پنجاب اور سندھ زرعی محکموں کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے جس سے نہ صرف فنانس تک زیادہ رسائی میں مددملے گی بلکہ کسان ضروری وسائل میں سرمایہ کاری کرکے اپنے زرعی پیداوار کو بہتر بناسکیں گے۔ نیشنل بینک پاکستان کے زرعی شعبہ کی ترقی اور خوشحالی کیلئے غیر متزلزل عزم رکھتا ہے۔ زرعی شعبہ میں مالی رکاوٹوں کے خاتمے اور خواتین کو بااختیار بناکر این بی پی پاکستان کیلئے زیادہ پیداوار کے حامل پائیدار زرعی مستقبل کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو ماحولیاتی انصاف ملنا چاہیے، دنیا اپنے وعدے پورے کرے،بلاول بھٹو زرداری
-
پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
سال میں صرف ایک بار بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی، نیپرا کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم
-
عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی
-
وزیر اعلی مریم نواز کی دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات ،اللہ ہر ماں کومریم نوازشریف جیسی بیٹی دے،خواتین
-
مسلم لیگ ( ن ) کی لیڈر شپ کا ایجنڈا معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ہے،عظمی بخاری
-
پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،ملک میں سویلین ڈکٹیٹر شپ ہے ،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.