ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
پاکستان جو جٹسو فیڈریشن کے مطابق ایشیئن جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کے 6 کھلاڑی شرکت کریں گے
پیر 29 اپریل 2024 20:35
(جاری ہے)
فیڈریشن کے مطابق سینیئر کیٹیگری میں محمد عمار، اسرا وسیم اور کائنات عارف کو شامل کیا گیا ہے، انڈر 18 میں محمد یوسف علی اور عمر یاسین پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ حماد بلوشی کو انڈر 16 کیٹیگری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ دلاور خان سنان اور ابو ہریرہ ایشیئن ریفری سیمینار اور امتحان میں شرکت کریں گے۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری طارق علی قومی دستے کے سربراہ ہوں گے، وہ جوجٹسو ایشیئن یونین کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے۔پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے صدر نے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.