نیب بلوچستان کا پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں زیر تربیت افسران کیلئے''کرپشن ''کے موضوع پرٹریننگ لیکچر کا انعقاد
پیر 29 اپریل 2024 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے تمام سرکاری اہلکاروں سے بدعنوانی کے تدارک کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس شفاف اور ایک ذمہ دار معاشرے کے فروغ میں اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دے سکتی ہے۔
نیب آرڈیننس کی مختلف شقوں کو تفصیل سے بیان کرتے ہوئے نیب لاءاور دیگر قوانین کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پولیس کی مدد کے بغیر معاشرے سے کرپشن کا خاتمہ ناممکن ہے۔ پروگرام کے اختتام پر بدعنوانی سے متعلق سوال و جواب کا دورانیہ منعقد ہوا، ڈپٹی ڈائریکٹر خرم شہزاد نے تمام سوالات کے مفصل جوابات دئیے۔مزید قومی خبریں
-
بجٹ ،ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم
-
بجٹ 2024 میں حکومت کی موبائل فونز پر یکساں ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
-
بجٹ 25-2024، جائیدادکی خریدوفروخت پر فائلر پر 15اور نان فائلر پر 45 فیصد تک ٹیکس لگے گا
-
نیب ترامیم سے ملک کو 150 ارب روپے سالانہ کانقصان ہوگا، 1100 ارب کے کیسز ختم ہوجائیں گے،مصدق عباسی
-
وزیراعلیٰ پنجاب چلڈرن ہسپتال لاہورکے آپریشن تھیٹر اورباتھ روم کی صورتحال پر شدید برہم، حکام کی سخت سرزنش
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے،ناصر حسین شاہ
-
2 کروڑ کے مویشی چھین کر فرار ہونے والے 6 ڈاکو گرفتار
-
گورنرسندھ کا مویشی منڈی سہراب گوٹھ کا دورہ
-
گورنر سندھ سے ملاقات میں نیدرلینڈز کی سفیر نے آئی ٹی کورسز کو سراہا
-
سندھ کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور غریب عوام کو ریلیف دیں گے، ناصرحسین شاہ
-
جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کے مسائل حل کیلئے فون نمبرمتعارف
-
شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی گزشتہ 4ماہ کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.