معاشرے کی ترقی میں محنت کشوں کا مرکزی کردار ہے‘ وزیر بلدیات ذیشان رفیق
ْوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہیں‘ پیغام
منگل 30 اپریل 2024 19:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شکاگو کی مزدور تحریک کے بعد محنت کشوں کو بنیادی حقوق ضرور ملے تاہم اب بھی کئی ایسے مسائل ہیں جو توجہ کے طالب ہیں۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ آج کے دن ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہوگا کہ محنت کشوں کو مناسب اجرت کی ادائیگی اور ان کے بچوں کو صحت تعلیم سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی ہونے تک اقدامات جاری رکھے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات کے تحت کام کرنے والے محنت کشوں کو کم سے کم اجرت کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم مئی کے علاوہ بھی ہم سب کو حکومتی اور نجی سطح پر مزدوروں کی مشکلات کا احساس کرنا چاہیے ۔مزید قومی خبریں
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
-
وفاقی بجٹ ایک معمہ بن چکا ہے اور وزیر اعظم ملک سے باہر ہیں،مزمل اسلم
-
عمران ریاض کیخلاف مقدمات وانکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی
-
کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ، کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی
-
مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورصدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئے چین و دیگر عالمی اداروں سے اشتراک کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب کسان بینک، گرین ٹریکٹر،ہارویسٹر،زرعی آلات کی مقامی تیاری،آئل سیڈ پروموشن پروگرام کا اعلان
-
نوجوانوں کو درست سمت دینا اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، رانا مشہود احمد خان
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے فہد شفیق کوسندھ کا کوآرڈینیٹرمقررکردیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.