Live Updates

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون کو ہوگا،تیاریاں شروع

منگل 30 اپریل 2024 20:25

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع کردیں۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون کو ہوگا، پارلیمانی ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو دوبارہ طلب کیا جائے گا، وزارت پارلیمانی امور آئندہ چند روز میں قومی اسمبلی اجلاس اور بجٹ اجلاس سے متعلق سمری وزیراعظم کو بھجوائے گی۔

Live بجٹ سے متعلق تازہ ترین معلومات